job board

چونیاں، ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا ، علاقہ سیل کر دیا گیا

Aqeel ahmed soomro

بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد گھر والوں کے ٹیسٹ کئے، اب تک علاقے کے 44 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے،ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتالچونیاں(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-23اپریل2020ء) کورونا وائرس نے ا س وقت پورے پاکستان میں اپنا خوف پھیلایا ہوا ہے ۔ پاکستان میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں زیادہ کیسز لوگوں کی غفلت کی وجہ سے سامنے آرہے ہیں۔ ایسا ہی واقع چونیاں میں پیش آیا ہے جہاں ایک بچے سے کورونا وائرس پورے محلےمیں پھیل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد اسے قرنطینہ منتقل کر کے اس کا علاج شرو ع کر دیا گیا۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کا کہنا تھا کہ بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہم نے اس کے گھر والوں اور ارد گرد کے گھروں کے افراد کے کورونا ٹیسٹ کرنے کے فیصلے کئے

Post a Comment

0 Comments