job board

SURAT NO 3 AYAT NO 77

Aqeel ahmed soomro

Surat No 3 : Ayat No 77

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَشۡتَرُوۡنَ بِعَہۡدِ اللّٰہِ وَ اَیۡمَانِہِمۡ ثَمَنًا قَلِیۡلًا  اُولٰٓئِکَ لَا خَلَاقَ لَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ وَ لَا یُکَلِّمُہُمُ اللّٰہُ وَ لَا یَنۡظُرُ اِلَیۡہِمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ وَ لَا یُزَکِّیۡہِمۡ ۪ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۷۷﴾

 بیشک وہ لوگ جو اللہ تعالٰی کے عہد اور اپنی قسموں کو تھوڑی قیمت پر بیچ ڈالتے ہیں  ان کے لئے آخرت میں کوئی حصّہ نہیں  اللہ تعالٰی نہ ان سے بات چیت کرے گا  اور نہ ان کی طرف قیامت کے دن دیکھے گا ،  نہ انہیں پاک کرے گا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے ۔

Post a Comment

0 Comments