job board

شاہ سلمان نے کورونا سے متاثر نجی شعبے کی مدد کی منظوری دیدی

Aqeel ahmed soomro

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کورونا وائرس کے باعث متاثر ہونے والے تجارتی شعبوں کی مدد کے لیے متعدد فیصلوں کی منظوری دی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزیر خزانہ محمد بن عبد اللہ الجدعان نے وائرس کے باعث متاثر ہونے والے شعبوں کی مدد پر شاہ سلمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کورونا بحران کے باعث زیادہ متاثر ہونے والے نجی شعبوں کی مدد کے لیے مزید امدادی اقدامات کی منظوری سے ملک کی مجموعی ک
تقویت ملے گی‘۔

Post a Comment

0 Comments